چهارشنبه, اکتوبر 2, 2024
Homeخبریںکوئٹہ: صادق رئیسانی کے گهر پہ چهاپہ

کوئٹہ: صادق رئیسانی کے گهر پہ چهاپہ

کوئٹہ (ہمگام نیوز) بلوچ بار ایسوسی ایشن کے رہنما صادق رئیسانی کے گهر پر پاکستانی فورسز کا 19 اور 20 مئی کی درمیانی شپ چهاپہ،خواتین اور بچوں سے بدتمیزی کے ساتھ ساتھ گهر کے قیمتی اشیا کو بهی لوٹ کر اپنے ہمراہ لے گئے
صادق رئیسانی نے اپنے گهر پر چهاپے کے کہا کہ پاکستان ہمارے ہر طبقہ فکر کے بلا امتیاز نشانہ بنا رہا ہے جس کی جتنی بهی مذمت کی جائے کم ہے .

یہ بھی پڑھیں

فیچرز