کوئٹہ (ہمگام نیوز)بلوچ لبریشن آرمی کے ترجمان جئیند بلوچ نے نامعلوم مقام سے سیٹلائٹ فون کے زریعے میڈ یاسے بات چیت کرتے ہوئے کہا کہ گزشتہ دن کوئٹہ کے اسمنگلی روڈ پر بلوچ سرمچاروں نے پولیس انسپکٹر مختیار احمد کو فائرنگ کرکے ہلاک کردیا جسکی ذمہ داری قبول کرتے ہیں۔بلوچ وطن کی آزادی تک کاروائیاں جاری رہیں گی۔


