دوشنبه, مارچ 9, 2026
Homeخبریںریاستی مخبر و آلہ کار یونس ولد گہرام کو ہلاک کیا۔بی ایل...

ریاستی مخبر و آلہ کار یونس ولد گہرام کو ہلاک کیا۔بی ایل ایف

کوئٹہ(ہمگام نیوز)بلوچستان لبریشن فرنٹ نے مختلف واقعات کی ذمہ داری قبول کرلی کالعدم تنظیم بلوچستان لبریشن فرنٹ کے ترجمان گہرام بلوچ نے واقعات کی ذمہ داری قبول کرتے ہوئے دعویٰ کیا کہ ہفتہ کو پنجگور کے علاقے پروم میں کلگ کور فورسز کی چیک پوسٹ پر اسنائپر رائفل سے حملہ کرکے ایک اہلکار کو ہلاک کیا ترجمان نے کہا کہ کل گومازی میں فائرنگ کرکے ریاستی مخبر و آلہ کار یونس ولد گہرام کو ہلاک کیا اس پر پہلے بھی حملہ کیا گیا تھا لیکن وہ بچ نکلنے میں کامیاب ہوا وہ فورسز کے ساتھ کئی کارروائیوں، بلوچوں کی مخبری اور اغواء میں ملوث تھا ریاست ایک منظم منصوبے کے تحت بلوچوں کو بلوچوں سے مارنے اور لڑانے کی کوششوں میں مصروف ہے لہٰذا ہم ایسے بلوچوں کو تنبیہ کرتے ہیں کہ وہ ریاست کا کام آسان کرنے کیلئے بلوچ دشمنی نہ کریں ترجمان نے کہا کہ مقصد کے حصول تک ہماری کارروائیاں جاری رہیں

یہ بھی پڑھیں

فیچرز