سه شنبه, اپریل 22, 2025
Homeخبریںکوئٹہ سے سرکاری ٹھیکے دار کے بیٹے کو اغواء کر لیا گیا

کوئٹہ سے سرکاری ٹھیکے دار کے بیٹے کو اغواء کر لیا گیا

کوئٹہ (ہمگام نیوز)کوئٹہ سے سرکاری ٹھیکے دار کے بیٹے کو اغواء کر لیا گیا۔تفصیلا ت کے مطابق پیر کو نامعلوم مسلح افراد نے وائٹ روڈ سے سرکاری ٹھیکیدار ظفر احمد کے بیٹے امیر جان کو سکول سے گھر جاتے ہوئے موٹر سائیکل نمبر MN-0886 سمیت اغواء کر لیا اور نامعلو م مقام کی طرف روانہ ہوگئے

یہ بھی پڑھیں

فیچرز