سه شنبه, مارچ 10, 2026
Homeخبریںکوئٹہ /تربت : فائرنگ سے دو اہلکار زخمی ، ایک شخص اغوا

کوئٹہ /تربت : فائرنگ سے دو اہلکار زخمی ، ایک شخص اغوا

کوئٹہ ( ہمگام نیوز)کوئٹہ میں نامعلوم مسلح افراد کی فائرنگ سے 2 سیکورٹی اہلکار زخمی ہو گئے اطلاعات کے مطابق کوئٹہ کے علاقے ائیر پورٹ روڈ کلی الماس کے قریب حبیب اللہ کوسٹل پراجیکٹ پر تعینات سیکورٹی اہلکاروں پر نامعلوم مسلح افراد نے فائرنگ کر دی جس کے نتیجے میں دونوں اہلکار شدید زخمی ہو گئے جنہیں فوری طور پرہسپتال منتقل کر دیا گیاتربت کے علاقے دشت مزن بند سے ایک شخص گن پوائنٹ پر اغواء۔ گزشتہ شب موٹر سائیکل سوار مسلح افراد نے دشت مزن بند اور سبدان کے درمیان محمد اکبر سکنہ باہوٹ چات دشت کو گن پوائنٹ پر اغواء کرلیا ۔

یہ بھی پڑھیں

فیچرز