پنجگور (ہمگام نیوز) پنجگور کے علاقے چتکان میں ایک شخص کی لاش برآمد تفصیلات کے مطابق پنجگور کے علاقے چتکان میں پولیس نے ایک شخص کی لاش برآمد کرلیا جس کی شناخت ساجد ولد رشید کے نام سے ہوئی پولیس کے مطابق متوفی نشے کا عادی تھا