سه شنبه, اپریل 22, 2025
Homeخبریںتمپ:قابض پاکستانی آرمی کے ہاتھوں چار افراد اغواء

تمپ:قابض پاکستانی آرمی کے ہاتھوں چار افراد اغواء

تربت (ہمگام نیوز)تمپ قابض پاکستانی فوج کے ہاتھوں چار بلوچ فرزند اغواء یکم جوالائی کو الصبح قابض پاکستانی فوج نےتمپ میں آپریشن کرکے چار افراد کو گرفتار کرکے نامعلوم مقام منتقل کردیا لاپتہ افراد کے نام سلام ولد عبدالمجید،دیدگ ولد ڈاکٹر لطیف بلوچ ،روف ولد ماسٹر مجید اور ظہور ولد ماسٹر مجید شامل ہیں جو تمپ رہائشی ہیں

یہ بھی پڑھیں

فیچرز