چهارشنبه, مارچ 11, 2026
Homeخبریںجیش العدل نے ایرانی فورسز پہ حملے کہ ذمہ داری قبول کرلی

جیش العدل نے ایرانی فورسز پہ حملے کہ ذمہ داری قبول کرلی

زاہدان (ہمگام نیوز)مقبوضہ مغربی بلوچستان کے علاقے سرباز پیشن کے باڈر پر  عید الفطر کے دن صبح جیش العدل کے سرمچاروں نے گھات لگاکر ایرانی فوج کے پانچ گاڑی دو موٹرسائیکل پہ  مشتمل قافلے پر جدید خودکار ہتهیاروں سے حملہ کیا جس کے نتیجے میں ایرانی گجر کے آٹھ فوجی اہکار ہلاک متعدد زخمی ہوئیں اور ہلاک ہونے تمام اہلکاروں کے  اسلحہ بهی اپنے قبضے  میں لیکر بلوچ جیش العدل کے سرمچار نکلنے میں بہ حفاظت کامیاب ہوئے اس حملے کی زمہ داری جیش العدل قبول کرتی ہے اور بلوچستان کی آزادی تک جیش العدل اپنی اس طرح کے کارروائی جاری رکھے گ

یہ بھی پڑھیں

فیچرز