چهارشنبه, مارچ 11, 2026
Homeخبریںبی آر اے نے فورسز پر حملے کی ذمہ داری قبول کرلی

بی آر اے نے فورسز پر حملے کی ذمہ داری قبول کرلی

کوئٹہ(ہمگام نیوز)بلوچ ریپبلکن آرمی نے فورسز پر حملے کی ذمہ داری قبول کر لی ،ترجمان سرباز بلوچ نے واقعہ کی ذمہ داری قبول کرتے ہوئے کہا کہ بلوچ سرمچاروں نے 3جولائی کو کیچ کے علاقے زریں بگ میں فورسز کے قافلے پر جدید ہتھیاروں سے حملہ کیا فورسز اور ہمارے سرمچاروں کے درمیان ایک گھنٹے تک جھڑپ جاری رہی جس سے فورسز کی2 گاڑیوں کو نقصان پہنچا اورمتعدد اہلکار ہلاک و زخمی ہوئے

یہ بھی پڑھیں

فیچرز