دوشنبه, اپریل 28, 2025
Homeخبریںحب:فائرنگ سے پولیس اہلکار ہلاک، کوئٹہ دھماکے کی آواز سنی گئی

حب:فائرنگ سے پولیس اہلکار ہلاک، کوئٹہ دھماکے کی آواز سنی گئی

کوئٹہ ( ہمگام نیوز ) حب میں نامعلوم افراد کی فائرنگ سے پولیس اہلکار ہلاک۔ تفصیلات کے مطابق بلوچستان کے صنعتی علاقے حب میں واقع بلدیہ یو سف گوٹھ میں نامعلوم افراد نے فائرنگ کرکے پولیس اہلکار نہر علی کو ہلاک کردیا پولیس نے لاش قبضے میں لیکر ہسپتال منتقل کردی جہاں ضروری کارروائی کے بعد لاش ورثاء کے حوالے کردی گئی جبکہ کوئٹہ میں جمعہ کی شب پر اسرار دھماکے کی آواز سنی گئی۔ تفصیلات کے مطابق جمعہ کی شب کوئٹہ میں پر اسرار ھماکے کی آواز سنی گئی تاہم دھماکے کی جگہ کا تعین نہ ہوسکا

یہ بھی پڑھیں

فیچرز