کوئٹہ(ہمگام نیوز )کوئٹہ کے پہا ڑ سے کئی ماہ پرانی لاش برآمد کر لی لیو یز کے مطابق کوئٹہ کے نو احی علاقے میں واقع مردار پہا ڑ سے کئی ماہ پرانی لاش لیو یز نے برآمد کر لی جسے نامعلوم افراد نے فائرنگ کر کے قتل کر دیا تھا لا ش شناخت سول ہسپتال کوئٹہ پہنچادی