جرمنی ( ہمگام نیوز ) بلوچستان پہ پاکستانی قبضہ اور یہاں پہ ہونے انسانی حقوق کی خلاف ورزی کے خلاف بلوچ آزادی پسند کارکنوں کی فری بلوچستان موومنٹ مہم کا آغاز کل ہوگا جس کے ابتدائی مرحلے میں جرمنی کے شہر ڈسلڈورف میں لانگ مارچ 11 بجہ شروع ہوگا .
واضح رہے کہ فری بلوچستان موومنٹ مہم کی کال بلوچ قوم دوست رہنما حیربیار مری نے دی ہے اور ساتھ ہی یہ اعلان بهی کیا کہ اس لانگ مارچ میں دیگر تمام آزادی پسند حصہ لے سکتے ہیں