دوشنبه, اپریل 28, 2025
Homeخبریںخضدار: موٹر سائیکل گرنے کی وجہ سے خاتون جاں بحق

خضدار: موٹر سائیکل گرنے کی وجہ سے خاتون جاں بحق

خضدار (ہمگام نیوز )خضدار کے پہاڑی علاقہ ونگو میں موٹر سائیکل گرنے کی وجہ سے خاتون جاں بحق ایک شخص شدید زخمی تفصیلات کے مطابق خضدار کے تحصیل کرخ کے پہاڑی علاقہ ونگو میں موٹر سائیکل گرنے کی وجہ سے نامعلوم خاتون جان بحق جبکہ موٹر سائیکل سوار شخص نصر اللہ شدید زخمی زخمی نصر اللہ کی پہچان ان کی جیب سے ملنے والی شناختی کارڈ سے ہوئی جن کو مقامی لوگوں نے اپنی مدد آپ سول ہسپتال خضدار متقل کردیا تاہم نصر اللہ اب تک بے ہوشی کی عالم میں ہے ۔

یہ بھی پڑھیں

فیچرز