سه شنبه, اپریل 29, 2025
Homeخبریںبی ایل ایف نے سہی ماہی کارروائیوں کی رپورٹ جاری کردی

بی ایل ایف نے سہی ماہی کارروائیوں کی رپورٹ جاری کردی

کوئٹہ ( ہمگام نیوز ) بلوچستان لبریشن فرنٹ کے ترجمان گہرام بلوچ نے سہہ ماہی کاروائیوں کی رپورٹ میڈیا میں جاری کرتے ہوئے کہا کہ اس تین مہینے میں98 حملے کئے گئے جس میں124 سے زائد پاکستانی اہلکار ہلاک ہوئے اور57 سے زائد زخمی ہوگئے۔ان حملوں میں فورسز کی32 گاڑیوں اور 7 موٹر سائیکلوں جبکہ فورسزکی تعمیراتی کمپنی ایف ڈبلیواو کی کئی گاڑیوں کو نقصان پہنچایاہے۔ان حملوں میں27 ریاستی مخبروں کو ہلاک کیاگیا۔ جبکہ چھ سرمچار سرزمین کی دفاع میں شہید ہوئے۔اپریل تاجون2016ء کے تمام کاروائیوں کا مکمل رپورٹ جو الیکٹرانک و پرنٹ میڈیا میں ترجمان کی جانب سے رپورٹ ہوئے وہ ’’ آشوب‘‘میں بھی شائع کئے جارہے ہیں۔جلد 2015کی مکمل رپورٹ بھی شائع کی جائے گی۔

یہ بھی پڑھیں

فیچرز