دوشنبه, اپریل 21, 2025
Homeخبریںسنجاری:فائرنگ سے ایک شخص ہلاک

سنجاری:فائرنگ سے ایک شخص ہلاک

سنجاوی(ہمگام نیوز)بلوچستان کے علاقے سنجاوی میں نامعلوم افراد کی فائرنگ سے ایک شخص ہلاک ،اطلاعات کے مطابق سنجاوی کے علاقے نری ڈاگ میں قبائلی شخصیت ملک جمعہ خان کے مہمان خانے پر نامعلوم مسلح افراد کی فائرنگ سے ایک شخص نذیر احمد ہلاک ہو ا

یہ بھی پڑھیں

فیچرز