اتوار, مئی 19, 2024
ہومخبریںبسیمہ:ریاستی ڈیتھ اسکواڈ کی فائرنگ سے نوجوان جاں بحق

بسیمہ:ریاستی ڈیتھ اسکواڈ کی فائرنگ سے نوجوان جاں بحق

بسیمہ(ہمگام نیوز) بسیمہ مسلح افراد کی فائرنگ سے نوجوان جاں بحق،یہاں آمدہ اطلاعات کے مطابق بسیمہ کے تحصیل راغے کے علاقے گرای میں مسلح افراد نے بازار میں دکان کے سامنے بیٹھے نوجوان صدام ولد ماسٹر عبدالعزیز کو فائرنگ کر کے شہید کردیا۔اسکے بعد مسلح افراد نے پاکستان زندہ باد اور اللہ اکبر کے نعرے بھی لگائے

یہ بھی پڑھیں

فیچرز