چهارشنبه, مارچ 11, 2026
Homeخبریںچاغی میں نامعلوم افراد کی فائرنگ سے ایک شخص جاں بحق ہوگیا

چاغی میں نامعلوم افراد کی فائرنگ سے ایک شخص جاں بحق ہوگیا

چاغی (ہمگام نیوز )چاغی میں نامعلوم افراد کی فائرنگ سے ایک شخص جاں بحق ہوگیا ۔ہسپتال ذرائع کے مطابق نامعلوم افراد کی فائر نگ سے محمد موسی نامی شخص شدید زخمی ہوگیا جسے فوری طور پر ہسپتال لایا گیا ہسپتال میں ابتدائی طبی امداد دینے کے بعد کوئٹہ ریفر کردیا گیا مگر راستے میں وہ زخموں کی تاب نا لاتے ہوئے چل بسا مذید تفتیش مقامی انتطامیہ کر رہی ہے ۔

یہ بھی پڑھیں

فیچرز