سه شنبه, اپریل 22, 2025
Homeخبریںخاران: پاکستان ایف سی پر دستی بم حملہ

خاران: پاکستان ایف سی پر دستی بم حملہ

خاران ( ہمگام نیوز)نادرا آفس کے قریب ایف سی کی گشتی ٹیم پر ہینڈ گرینیڈ سے حملہ اور فائرنگ بھی کی گئی ہیں. جس سے ایف سی کو جانی و مالی نقصان کا سامنا کرنا پڑا. …یاد رہے پانچ چھ دن پہلے بھی بلوچ سرمچاروں نے ایف سی کیمپ پر دو اطراف سے حملہ کیا تها. .

یہ بھی پڑھیں

فیچرز