یکشنبه, اپریل 20, 2025
Homeخبریںقابص فورسز کا مند میں کاروائی پانچ افراد گرفتار۔

قابص فورسز کا مند میں کاروائی پانچ افراد گرفتار۔

تربت (ہمگام نیوز)فرنٹیئر کور اور حساس اداروں کے ہلکاروں نے مند کے علاقے بلومیں کا رروائی کرتے ہوئے5 افراد کو گرفتار کر لیا یہاں آمدہ اطلاعات کے مطابق گزشتہ روز فرنٹیئر کور اورحساس اداروں کے اہلکاروں نے مند کے علاقے بلومیں کاروائی کر تے ہوئے پانچ مشتبہ افراد کو گرفتار کر کے انکو اپنے ساتھ لے گئے۔

یہ بھی پڑھیں

فیچرز