پنجگور (ہمگام نیوز ) پنجگور سے برامد ہونے والی لاش کی شناخت ہوگئی تفصیلات کے مطابق پنجگور کے علاقے سبز آپ میں 10 اپریل 2017 کو برآمد ہونے والی لاش کی شناخت وشدل فقیر کے نام سے ہوئی جو پنجگور کے علاقے سیاہ ڈمب کا ہیں یاد رہے شہید وشدل فقیر کو 8 بلوچ فرزندوں کے ساتھ 20 مارچ کو قابض پاکستانی آرمی نے پنجگور کے علاقے دراکوپ سے دوران جارحیت اغواء کیا تھا اور اس کی لاش کو دو دن پہلے سوراپ میں پھینک دیا تها