Homeخبریںبی آر اے نے نیشنل پارٹی رہنما کے گهر پر حملے کی...

بی آر اے نے نیشنل پارٹی رہنما کے گهر پر حملے کی ذمہ داری قبول کرلی

کوئٹہ (ہمگام نیوز)‎بلوچ ریپبلکن آرمی کے ترجمان سرباز بلوچ نے کہا کہ ہمارے سرمچاروں نے گزشتہ روز پنجگور کے علاقے گرمکان میں نیشنل پارٹی کے مرکزی کمیٹی کے رکن میجر غلام کے گھر پر پر دستی بم حملہ کیا، مزکروہ شخص قابض فوج کی سربراہی میں جاری مرشماری میں مکمل تعاون فراہم کررہا تھااور علاقے میں کئی سالوں سے نیشنل پارٹی کی بلوچ تحریک کے خلاف بنائی گئی پروگراموں میں شاہ سے زیادہ شاہ کی وفاداری دکھا کر حصہ لیتا رہا ہے.ہم پنجگور کے تمام مکتبہ فکر کے لوگوں بلخصوص استاتذہ کو تنبیہ کرتے ہے کے وہ ریاستی افواج کی سربراہی میں چلنے والے مرشماری میں حصہ دار نہ بنیں بصورت دیگر ان کا سخت احتساب ہوگا ۔ہماری کاروائیاں بلوچستان کی مکمل آزادی تک جاری رہینگے۔

یہ بھی پڑھیں

فیچرز