سه شنبه, اپریل 29, 2025
Homeخبریںمیکخواں'فرانس کے صدر منتخب

میکخواں’فرانس کے صدر منتخب

ہمگام نیوز::فرانس کے صدارتی انتخابات کے اب تک کے تنائج کے مطابق لبرل سنٹرسٹ کے امیدوار امینیول میکخواں نے میری لاپین کو شکست دے دی ہے۔
نتائج کے مطابق میکخواں نے انتھائی دائیں بازو کے امیدوار میری لاپین کو 35 کے مقابلے میں 65 فیصد سے زائد ووٹوں سے شکست دی۔
اگر یہ نتائج حتمی ثابت ہوتے ہیں تو وہ سنہ 1958 کے بعد ملک میں دو بڑی روایتی جماعتوں کو شکست دینے والے پہلے صدر ہوں گے۔ انھیں ملک کے کم عمر ترین صدر بننے کا اعزاز بھی حاصل ہوگا۔
لبرل سنٹرسٹ امینیول میکخواں بزنس اور یورپی یونین کے حامی ہیں جب کہ ماری لا پین نے پناہ گزین مخالف پروگرام اور ‘فرانس فرسٹ’ یعنی سب سے پہلے فرانس کے نعرے پر اپنی مہم چلائی ہے۔

یہ بھی پڑھیں

فیچرز