کابل(ہمگام نیوز) نیٹو کی جنگی جہاز بی باون نے افغانستان کے شمالی صوبہ کندوز میں طالبان کے ٹھکانوں پر بمباری کی۔ کندوز صوبے میں لڈائی جاری ہے طالبان شہر سے صرف تین کلومیٹر کے فاصلے پر پہنچ چکے ہیں۔کندوز صوبے کے جن علاقوں پہ طالبان نے قبصہ کیا ہے وہاں ہزاروں افراد نقل مکانی کر چکے ہیں