چهارشنبه, فبروري 5, 2025
Homeخبریںگومازی :دوسرے روز بھی قابض پاکستانی آرمی کی بربریت جاری

گومازی :دوسرے روز بھی قابض پاکستانی آرمی کی بربریت جاری

تربت(ہمگام نیوز)تمپ کے علاقے گومازی میں دوسرے روز بھی قابض پاکستانی آرمی کی بربریت جاری،بلوچ چادر و چاردیواری کو پامال کرتے ہوئے گھروں میں تلاشی و لوٹ ماری کررہے ہیں جبکہ بلوچی زبان کے گلوکار صدیر بلوچ کے گھروں میں توڈ کے بعد ان کے ایک کورلا گاڈی اور موٹرسائیکل کو اپنے ساتھ لے گئے

یہ بھی پڑھیں

فیچرز