سه شنبه, فبروري 4, 2025
Homeخبریںشمالی کوریا کا دورا کرنے کا خواہشمند ہوں۔نو منتخب صدر جنوبی کوریا۔

شمالی کوریا کا دورا کرنے کا خواہشمند ہوں۔نو منتخب صدر جنوبی کوریا۔

سیؤل(ہمگام نیوز) جنوبی کوریا کے نومنخب صدر مون جائے ان نے اپنی حلف برداری کے تقریرمیں کہا کہ وہ شمالی کوریا کے دورا کرنے کا خواہشمند ہیں۔اس نے مزید کہا تاہم اس زمن میں اسکو صیح اور مناسب وقت و حالات کا انتظار ہے۔واضح رہے کہ نومنتخب جنوبی کوریا کے صدر شمالی کوریا سے ہجرت کرنے والے ایک رفیوجی کے بیٹے ہیں۔ حال ہی میں جزیرہ نما کوریا میں حالات خراب اور جنگ کی نوعیت کے ہوگئے تھے جب امریکہ کے بحری بیڈے نے شمالی کوریا کی ساحلوں کی طرف پیش قدمی شروع کی تھی۔جنوبی کوریا کے نو منخب صدر نے مزید کہا کہ وہ جزیرہ نما کوریا میں حالات کو بہتر کرنے کے لئے ین سے جو بن پڈے گا وہ کرینگیں۔

یہ بھی پڑھیں

فیچرز