سه شنبه, فبروري 4, 2025
Homeخبریںگوادر:قابض پاکستانی آمی کے ہاتھوں ایک بلوچ فرزند اغواء

گوادر:قابض پاکستانی آمی کے ہاتھوں ایک بلوچ فرزند اغواء

گوادر(ہمگام نیوز)گوادر کے علاقے میں قابض پاکستانی آرمی و خفیہ اداروں کے ہاتھوں ایک بلوچ فرزند حراست کے بعد لاپتہ اطلاعات کے مطابق گوادر کے علاقے میں قابض پاکستانی آرمی اور خفیہ اداروں نے نیاآباد میں صغیر ولد بابو کو حراست کےبعد لاپتہ کردیا

یہ بھی پڑھیں

فیچرز