دوشنبه, فبروري 3, 2025
Homeخبریںخاران: ایف سی اور فون ٹاور پر حملہ

خاران: ایف سی اور فون ٹاور پر حملہ

خاران (ہمگام نیوز ) خاران میں البت کے ایف سی چوکی اور پی ٹی سی ایل ٹاور پر نامعلوم افراد کا حملہ۔ ہمارے نامہ نگار کے مطابق خاران کے علاقے البت میں مسلح افراد نے ایف سی چوکی اور پی ٹی سی ایل ٹاور پر گزشتہ رات 9 بجے حملہ کیا مسلح افراد نے ایف سی چوکی پر کئی راکٹ فائر کیے جبکہ خودکار ہتھیاروں سے پی ٹی سی ایل ٹاور کے بوسٹر اور دیگر مشنیری کو نشانہ بنایا جس سے ایف سی کے مین چوکی کے کمرہ کو راکٹ لگنے سے کافی جانوں کا نقصان کا امکان ہے اور اس دوران ایف سی نے عام آبادیوں پر 8 سے زائد مارٹر کے گولے فائر کیے علاقے میں کافی خوف ہراس پایا جاتا ہے۔

یہ بھی پڑھیں

فیچرز