کوئٹہ(ہمگام نیوز)کوئٹہ کےشہر کواری روڈ اور ڈبل روڈ پر نامعلوم مسلح افراد کی فائرنگ سے ایک شخص ہلاک ایک زخمی اطلاعات کے مطابق کوئٹہ کے علاقے کواری روڈ پرنامعلوم مسلح افراد کی دکان کے قریب فائرنگ ایک شخص ہلاک ہوگیا جبکہ ڈبل روڈ پر نامعلوم مسلح کی فائرنگ سے ایوب محمد حسنی شدید زخمی ہوا جس کے سر پر گولیاں لگی ہیں جن کو سول ہسپتال منتقل کردیا گیا ہے ۔