سه شنبه, فبروري 25, 2025
Homeخبریںاسپلنجی : قابض پاکستان آرمی کی بربریت ،درجنوں گھر نذر آتش

اسپلنجی : قابض پاکستان آرمی کی بربریت ،درجنوں گھر نذر آتش

قلات ( ہمگام نیوز) قلات و مستونگ کے درمیانی  علاقوں میں آج صبح سے قابض پاکستان آرمی کی بربریت بڑے پیمانے کی بربریت جاری ہے ، تفصیلات کے آج صبح قابض پاکستان آرمی نے اسپنجی ،تلخ، ٓکاوی، کابوبڑے پیمانے کی بربریت شروع کررکھی ہے کئی مقامات پہ بلوچ آبادیوں کو بلڈوزر سے مسمار کیا جارہا ہے جبکہ کئی جگہوں گھروں کو نذر آتش کیا گیا ،

علاقائی زرائع کے مطابق قابض فورسز کی فضائی شیلنگ اور زمینی بربریت کے دوران معتدد بلوچ فرزندوں کو اغواء کیا گیا اور تاحال پورے علاقے کو محاصرے میں لیکر پہاڑی سلسلوں پہ بمباری کے ساتھ آرٹلری کا بھی بے دریغ استعمال کیا جارہا ہے

یہ بھی پڑھیں

فیچرز