چهارشنبه, فبروري 26, 2025
Homeخبریںبی آر اے نے ہوشاپ حملے کی زمہ داری قبول کرلی

بی آر اے نے ہوشاپ حملے کی زمہ داری قبول کرلی

کوئٹہ (ہمگام نیوز)بلوچ ریپبلکن آرمی کے ترجمان سرباز بلوچ نے میڈیا کو جاری بیان میں کہا ہے کہ ہمارے سرمچاروں نے کیچ کے ہوشاپ بازار میں نام نہاد سی پیک پر کام کرنے والی عسکری تعمیراتی کمپنی ایف ڈبلیو او کے ہلکاروں پر خودکار ہتھیاروں سے حملہ کر کے تین اہلکاروں کو ہلاک جبکہ ایک کو زخمی کردیااس کے علاوہ کولواہ کے علاقے ناگ میں دو ہیلی کاپٹروں پر فائرنگ کر کے نقصان پہنچایا۔ ہماری کاروئیاں مقصد کے حصول تک جاری رہیں گے۔

یہ بھی پڑھیں

فیچرز