اتوار, مئی 19, 2024
ہومخبریںنوشکی :مسلح افرادکی فائرنگ سے ایک شخص ہلاک

نوشکی :مسلح افرادکی فائرنگ سے ایک شخص ہلاک

کوئٹہ (ہمگام نیوز ) نوشکی میں نا معلوم افراد کی فائرنگ سے ایک شخص ہلاک ،تفصیلا ت کے مطابق ہفتے کو نوشکی میں امین الدین روڈ پر نامعلوم مسلح افراد نے فائرنگ کرکے واپڈا اہلکار نبی بخش مینگل کو ہلاک کر دیا اور فرار ہوگئے ۔

یہ بھی پڑھیں

فیچرز