دوشنبه, نوومبر 25, 2024
Homeخبریںبی آر اے نے پاکستانی فورسز پر حملوں کی ذمہ داری قبول...

بی آر اے نے پاکستانی فورسز پر حملوں کی ذمہ داری قبول کر لی

کوئٹہ (ہمگام نیوز)بلوچ ریپبلکن آرمی کے سرباز بلوچ نے نامعلوم مقام سے میڈیا کو جاری کردہ اپنے بیان میں کہا کہ ہمارے سرمچاروں نےگزشتہ روز کیچ و پسنی کے درمیان شادی کور ڈیم پر قائم ایف سی کی چوکی پر راکٹوں و خودکار ہتھیاروں سے حملہ کرکے فورسز کو جانی و مالی نقصان پہنچایا جبکہ کیچ ہی کے علاقے شہرک میں سی پیک روڈ کی سیکورٹی کیلے قائم ایف ڈبلیو کی چوکی پر بھی خود کار ہتھیاروں سے حملہ کرکے متعدد اہلکاروں کو ہلاک کیا۔

یہ بھی پڑھیں

فیچرز