مستونگ (ہمگام نیوز)مستونگ کے علاقےکھڈکوچہ میں قابض پاکستانی آرمی کی بربریت جاری 15 بلوچ فرزند کو حراست کے بعد لاپتہ کردیا اطلاعات کے مطابق آج صبح 8 بجہ قریب مستونگ کےعلاقے کهڈکوچہ ڈاک میں قبضہ گیر پاکستانی ایف سی اہلکاروں نے مظلوم بلوچوں کے جهونپڈوں پہ یلغار کر کے عورتوں و بچوں پہ تشدد کرنے کے بعد 15 کے قریب بلوچوں کو اغواء کر کے اپنے ساتھ لےگئے .