یکشنبه, سپتمبر 29, 2024
Homeخبریںگڈانی:نامعلوم شخص کی تشدد زدہ لاش برآمد

گڈانی:نامعلوم شخص کی تشدد زدہ لاش برآمد

حب (ہمگام نیوز)گڈانی سے نامعلوم شخص کی تشدد زدہ لاش برآمد تفصیلات کے مطابق گڈانی موڑ کے قریب چکرا نالے کے مقام پر کمبل میں لپٹی نامعلوم شخص کی تشددزدہ لاش برآمد شناخت کے لئے ہسپتال منتقل ۔

یہ بھی پڑھیں

فیچرز