دالبندین (ہمگام نیوز)دالبندین میں نامعلوم افرادکی فائرنگ سےعطاء اللہ گمشادزئی ہلاک تفصیلات کے مطابق دالبندین کے علاقے فیصل کالونی میں نامعلوم افراد نے فائرنگ کر کے عطاء اللہ گمشادزئی کو ہلاک کردیا۔لاش کو ضروری کا رروائی کے بعد ورثاء کے حوالے کر دیا گیا۔