یکشنبه, سپتمبر 29, 2024
Homeخبریںچینی فوجی اہلکاروں کی ایل۔اے۔سی کو پار کرنیکی کوشش ناکام بنادی۔بھارتی فوج۔

چینی فوجی اہلکاروں کی ایل۔اے۔سی کو پار کرنیکی کوشش ناکام بنادی۔بھارتی فوج۔

نئی دہلی(ہمگام نیوز) چینی فوج کے اہلکاروں نے line of actual control کو لداخ کے علاقے میں پار کرنے کی کوشش کی جس کو بھارتی افواج کے اہکاروں نے ناکام بنا دیا۔ بھارتی فوج کے ترجمان کے مطابق یہ ایک چھوٹی سی کشیدگی تھی جو صرف تیس منٹ تک جاری رہا تاہم دونوں اطراف میں فوجی اہلکار زخمی ہوئے ہیں۔ یہ کشیدگی اس وقت شروع ہوئی جب چینی فوجی اہلکاروں نے لداخ سے ملحق بھارتی اور چینی بینالاقوامی سرحد لائن آٖف ایکچول کنٹرول (ایل،اے،سی) کو پار کرنے کی کوشش کی اور بھارتی افوج نے مداخلت کرتے ہوئے ان کو واپس چینی حدود میں بھیج دیا۔

یہ بھی پڑھیں

فیچرز