شنبه, سپتمبر 28, 2024
Homeخبریںسبی:پاکستانی آرمی کی ٹرک و الٹو کار میں تصادم ، دو اہلکار...

سبی:پاکستانی آرمی کی ٹرک و الٹو کار میں تصادم ، دو اہلکار سمیت چار افرادہلاک

کوئٹہ(ہمگام نیوز) سبی میں پاکستانی آرمی کے ٹرک اور الٹو کار میں تصادم 2 ایف سی اہلکاروں سمیت4 افراد ہلاک، 18 آرمی کے اہلکاروں سمیت19 افراد زخمی ہو گئے،تفصیلات کے مطابق سبی کے قریب شاہراہ پر پاکستانی آرمی کی تیز رفتار ٹرک نے الٹو کارکو روند ڈالا، الٹو کار میں سوار بیٹھا اور بیٹی جاں بحق جبکہ باپ زخمی ہو گئے فوجی ٹرک بھی الٹ گئی جس میں سوار دو اہلکار موقعہ پر ہلاک، جبکہ 18شدید زخمی ہو گئے ،جابحق ہونیوالے بچوں کا تعلق ڈیرہ مراد جمالی سے بتایا جا تا ہے۔

یہ بھی پڑھیں

فیچرز