قلات (ہمگام نیوز)کوئٹہ کراچی قومی شاہراہ بینچہ کے مقام پر کار اور موٹرسائیکل میں تصادم باپ اور بیٹاجاںبحق جب کہ خاتون سمیت دو افراد شدید زخمی ہو گئےتفصیلات کے مطابق کوئٹہ کراچی قومی شاہراہ بینچہ کے مقام پر کار اور موٹرسائیکل میں ٹکر،باپ اور بیٹا جانبحق جبکہ خاتون سمیت دو افراد شدید زخمی ہو گئےجاںبحق وزخمی افراد کو سول ہسپتال قلات منتقل کیا جا چکا ہے. جاںبحق افراد کا تعلق سکندر آباد سوراب سے ہے. لیویز ذرائع


