سه شنبه, مارچ 10, 2026
Homeخبریںافغانستان:بگرام ائیربیس پر حملہ متعدد افراد زخمی۔

افغانستان:بگرام ائیربیس پر حملہ متعدد افراد زخمی۔

کابل(ہمگام نیوز) افغان دارالحکومت کابل کے قریب بگرام ایئر بیس میں داخلے کی مرکزی جگہ پر قائم چیک پوسٹ پر ہونے والے ایک دھماکے میں مقامی وقت کے مطابق بدھ کی شام متعدد افراد زخمی ہو گئے۔ یہ بات کابل اور واشنگٹن میں امریکی فوج کی طرف سے بتائی گئی۔ مزید کوئی تفصیلات بتائے بغیر یہ صرف کہا گیا کہ یہ دھماکا متعدد افراد کے زخمی ہونے کا سبب بنا اور اس واقعے کی چھان بین جاری ہے۔

یہ بھی پڑھیں

فیچرز