دوشنبه, جون 16, 2025
Homeخبریںخضدار:نامعلوم مسلح افراد کی فائرنگ سے دو افراد ہلاک

خضدار:نامعلوم مسلح افراد کی فائرنگ سے دو افراد ہلاک

خضدار(ہمگام نیوز)نال کے علاقے ہزارگنجی کے مقام پر فائرنگ،دو افراد ہلاک
لیویز ذرائع کے مطابق الصبح نال کے علاقے ہزار گنجی میں نامعلوم موٹرسائیکل سواروں کی فائرنگ سے گل محمد ساسولی اور رسول بخش ساسولی ہلاک ہوگئے

یہ بھی پڑھیں

فیچرز