ڈیرہ بگٹی (ہمگام نیوز) ڈیرہ بگٹی میں بارودی سرنگ کا دھماکہ سات سالہ بچہ شہید، تفصیلات کے مطابق ڈیرہ بگٹی کے علاقے سنگسیلا میں پاکستانی فوج اور ان کے تشکیل کردہ ڈیتھ سکواڈ کی بچھائی گئی بارودی سرنگ کے دھماکہ کی زد میں آکر ایک سات سالہ بچہ شہید ہوگیا۔