سه‌شنبه, آوریل 30, 2024
Homeخبریںپنجگور و تربت سے ساجد و خالد فوج کے ہاتھوں لاپتہ

پنجگور و تربت سے ساجد و خالد فوج کے ہاتھوں لاپتہ

پنجگور (ہمگام نیوز)تربت و پنجگور سے دو افراد پاکستانی فوج کے ہاتھوں لاپتہ تفصیلات کے مطابق تربت کے علاقے سری کہن میں قابض فوج نے ایک گھر پر دھاوا بول کر خواتین و بچوں کو تشدد کا نشانہ بنایا ساجد ولد اسد کو اپنے ساتھ لے گئے گزشتہ روز پنخگور کے علاقے چتکان بازار سے پاکستانی فوج نے خالد ولد کریم بخش کو حراست میں لیکر لاپتہ کردیا جو گچک کلری کا رہائشی بتایا جاتا ہے

یہ بھی پڑھیں

فیچرز