کوئٹہ (ہمگام نیوز) بلوچ لبریشن آرمی کے ترجمان آزاد بلوچ نے نامعلوم مقام سے سیٹلائٹ فون پہ میڈیا نمائندوں سے بات چیت کرتے ہوئے کہا کہ آج صبح ہمارے سرمچاروں نے ضلع کوہلو کے علاقے باریلی اور پانزل چھل کے درمیان گشت پر مامور ایف سی کی گاڑی کو ریموٹ کنٹرول بم سے نشانہ بنایا۔ اس حملے میں ایک ایف سی اہلکار ہلاک اور متعدد زخمی ہوئے۔ ہماری تنظیم بلوچ لبریشن آرمی (بی ایل اے) اس حملے کی ذمہ داری قبول کر تی ہے۔ آزاد بلوچ .نے کہاکہ ہماری یہ کاروائیاں بلوچ قومی آزادی تک جاری رہینگی