نوشکی (ہمگام نیوز)نوشکی میں ڈپٹی کمیشنر کے رہائش گاہ کے قریب سے ایک شخص کی لاش برآمد ہوئی ہے۔
اطلاعات کے مطابق ڈی سی ہاؤس کے قریب سے ملنے والی عمر رسیدہ شخص کے لاش کی شناخت محمد جان کے نام سے ہوئی ہے۔ محمد جان کل گھر سے نکلے تھے جسکے بعد وہ لاپتہ رہے۔ ان کا کہنا تھا کہ محمد جان دماغی توازن درست نہیں تھا۔