کوئٹہ (ہمگام نیوز) بلوچ ریپبلکن آرمی کے ترجمان سرباز بلوچ نے ذمہ داری قبول کرتے ہوئے کہاکہ سرمچاروں نے ڈیرہ بگٹی کے علاقے چبدر میں پاکستان فوج کے قافلے کو ریموٹ کنٹرول بم سے نشانہ بنایا۔جس کی زد میں آکر ایک گاڈی مکمل تباہ جس میں سوار دو اہلکار موقع پر ہلاک جبکہ پانچ شدید زخمی ہوئے۔ ہماری کاروائیاں بلوچستان کی مکمل آزادی تک جاری رہینگے۔


