سه شنبه, اپریل 22, 2025
Homeخبریںتربت قابض پاکستان آرمی چوکی پر حملےکی زمہداری قبول کرتے ہے،؛بی ایل...

تربت قابض پاکستان آرمی چوکی پر حملےکی زمہداری قبول کرتے ہے،؛بی ایل ایف

کوئٹہ(ہمگام نیوز) بلوچستان لبریشن فرنٹ کے ترجمان گہرام بلوچ نے فوجی چوکی پر حملے کی ذمہ داری قبول کرتے ہوئے کہا کہ اتوار کے روز بلوچ سر مچاروں نے ضلع کیچ کے علاقے ناصر آباد میں پاکستان کے فوجی چوکی پر راکٹوں سے حملہ کیا ،راکٹ چوکی کے اندر گرے جس سے قابض فوجیوں کو بھاری جانی ومالی نقصان ۱ُ ٹھانا پڑا۔قابض فورسز پر حملے مقبوضہ بلوچستان کی آزادی تک جاری رہیں گے۔

یہ بھی پڑھیں

فیچرز