Homeخبریںسوئی میں مسلح افراد کی فائرنگ سے ایک شخص قتل

سوئی میں مسلح افراد کی فائرنگ سے ایک شخص قتل

سوئی (ہمگام نیوز) اطلاع کے مطابق سوئی کشمور روڈ پر نامعلوم مسلح افراد کی فائرنگ سے رکشہ پر مزدوری کرنے والا مکھڑا باخلانی کلپر بگٹی نامی مزدور ھلاک ہوگیا ۔

تاہم اس واقعہ کے محرکات معلوم نہیں ہوسکے ۔

یہ بھی پڑھیں

فیچرز