دوشنبه, اپریل 21, 2025
Homeخبریںحب : نامعلوم افراد کی فائرنگ سے ایک شخص ہلاک

حب : نامعلوم افراد کی فائرنگ سے ایک شخص ہلاک

حب (ہمگام نیوز)حب چوکی میں نامعلوم افراد کی فائرنگ سے ایک شخص ہلاک-تفصیلات کے مطابق حب چوکی میں مین آر سی ڈی شاہراہ پہ قابوس ہوٹل کے قریب نامعلوم مسلح افراد کی فائرنگ سے محمد حسین ولد دین محمد نامی شخص شدیدہلاک ہوگیا-

یہ بھی پڑھیں

فیچرز