چهارشنبه, اپریل 23, 2025
Homeخبریںڈیرہ بگٹی میں مزاحمتکاروں کا لیویزپرحملہ

ڈیرہ بگٹی میں مزاحمتکاروں کا لیویزپرحملہ

کوئٹہ( ھمگام نیوز) مقبوضہ بلوچستان کے ضلع ڈیرہ بگٹی میں بلوچ سرمچاروں نے لیویز اہلکاروں پر حملہ کر کے انہیں شدید نقصانات سے دوچار کردیا۔
آمدہ اطلاعات کے مطابق کے مطابق آج لیویز تھانہ لوپ اور چوکی نمبر پانچ پر بلوچ سرمچاروں نے راکٹوں اور دیگر خود کار ہتھیاروں سے حملہ کیا ہے۔ حملے راکٹوں اور دیگر خودکار ہتھیاروں کا استعمال کیا گیا ہے جس سے لیویز فورسز کو جانی و مالی نقصانات کا امکان ہے۔

یہ بھی پڑھیں

فیچرز