(ہمگام نیوز) نماہندہ ھمگام کے اطلاعات کے مطابق کل رات گئے گیارہ بجے کے وقت مقبوضہ بلوچستان کے دور افتادہ علاقہ ضلع واشک میں تیل و گیس تلاش کرنےوالی ٹرالرز پر خاران میں ڈپٹی کمشنر ہاوس کے نزدیک بمب حملہ ہوا ہے ۔پولیس زرائع کے مطابق ان ٹرالرز کو نقصان پہنچا۔